ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی، کھلاڑی ہی تماشائی بن گئے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی، شائقین کی بی سی سی آئی پر تنقید اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 11:21am
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف قومی پوری 49 اوورز میں 286 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:32pm
ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو عبرتناک شکست کونوے اور رویندرا کی شاندار سنچریوں کی بدولت کیویز نے 37 ویں اوورز میں ہدف پورا کرلیا شائع 05 اکتوبر 2023 08:37pm
’دل دا نئیں ماڑا‘ ، بابر کی پنجابی نےدل چُھو لیے کپتان کی بھارتی مداح کے ساتھ 'پنجابی ڈائیلاگ' میں جُگت بازی شائع 05 اکتوبر 2023 02:48pm
ورلڈ کپ کا کل سے آغاز، ذکا اشرف نے پاکستان ٹیم سے امیدیں لگالیں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا قومی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار شائع 04 اکتوبر 2023 11:21pm
نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دے دی 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 47.4 اوورز میں 337 رنز ہی بناسکی شائع 03 اکتوبر 2023 09:48pm
سوات: جرگہ کی مخالفت کے باوجود خواتین کا کرکٹ میچ مینگورہ کرکٹ ٹیم نے کبل ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے ہرا دیا شائع 03 اکتوبر 2023 07:59pm
ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 351 رنز اسکور کیے شائع 03 اکتوبر 2023 05:52pm
سوات: چار باغ میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا پریکٹس میچ کے دوران مقامی عمائدین نے جمع ہوکر میچ روک دینے کے لیے کہا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 07:55pm
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا، 2 پاکستانی بھی شامل ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا شائع 29 ستمبر 2023 10:58pm
ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے کامیاب قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 345 رنز بنائے تھے شائع 29 ستمبر 2023 10:47pm
پاکستان، بھارت میدان میں حریف ہیں دشمن نہیں، ذکاء اشرف کا نیا بیان ذکاء اشرف کا بھارت پہنچنے پر قومی ٹیم کے فقید المثال استقبال پر خوشی کا اظہار شائع 29 ستمبر 2023 06:46pm
’دشمن ملک‘ ، ذکاء اشرف نے بھارتیوں کو آگ لگادی وائرل ویڈیو دیکھ کر بھارتی شائقین مشتعل، گرین شرٹس کے 'اچھے استقبال؛ کے طعنے شائع 29 ستمبر 2023 02:31pm
ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی قومی ٹیم پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 09:20am
تصاویر: ورلڈ کپ سے قبل کشمیری بید سے بلوں کی تیاری درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث اس صنعت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، مقامی افراد شائع 26 ستمبر 2023 03:05pm
کیا ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم دوبارہ نمبر ون بن سکتی ہے؟ نمبر ون بننے کیلئے پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں پر انحصار کرنا ہوگا۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 02:27pm
’بابر اعظم میں ’’آگ‘‘ لگانے والی خوبیاں ہیں‘ سابق بھارتی کرکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے معترف شائع 23 ستمبر 2023 11:02pm
کیرئیرکے عروج میں کون سا صدمہ سعید انورکی زندگی تبدیل کرنے کا باعث بنا سعید انور نے بہت سے کرکٹرز کا طرز زندگی تبدیل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:49pm
ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، اعلان کب ہوگا؟ میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:58pm
کرکٹ میچز کے دوران جوئے سے روکنے کیلئے درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب ہمارا معاشرہ جوئے سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے، درخواستگزار شائع 18 ستمبر 2023 12:27pm
ایشیا کپ کے فائنل میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری، کون کتنی بار ٹائٹل جیتا؟ ایشیا کپ کا فائنل کل سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا شائع 16 ستمبر 2023 11:24pm
پہلا کرکٹ ورلڈکپ کب اور کہاں کھیلا گیا، فاتح کون سی ٹیم رہی؟ پہلے میگا ایونٹ کا ہر میچ 60، 60 اوورز پر مشمتل تھا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:01pm
ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو 6 رنز سے شکست بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:11pm
ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد پی سی بی کے اہم فیصلے قومی کرکٹر کو پی ایس ایل کے علاوہ صرف ایک اور لیگ کھیلنے کی اجازت ہوگی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:49pm
ایشیا کپ سپر فور: بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کیلئے 266 رنز کا ہدف بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 265 رنز بنائے شائع 15 ستمبر 2023 06:32pm
ایشیا کپ ٹاکرے سے قبل پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی شائع 02 ستمبر 2023 12:14pm
ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک کھلاڑی کا اضافہ ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا شائع 26 اگست 2023 10:18pm
سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو فتح دلوانے والے نسیم شاہ گراؤنڈ میں کیا سوچ رہے تھے؟ گرین شرٹس نے افغان ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی شائع 25 اگست 2023 10:27pm
پاکستان نے افغانستان کا پہاڑ جیسا ہدف سر کرلیا، ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز بھی جیت لی دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری وکٹ پر حاصل کیا اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 11:34pm
دوسرا ون ڈے: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا افغان اوپنرز کے سامنے پاکستان کے تمام بولرز ناکام ہوگئے شائع 24 اگست 2023 06:55pm