Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاکستان کی نمائندگی کرنے سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں، محمد رضوان

لاہور: پی سی بی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل...
شائع 01 جنوری 2021 07:07pm

لاہور: پی سی بی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے۔

دوسری جانب سب سے قابل قدر کھلاڑی اور وائٹ بال کرکٹر کا ایوارڈ جیتنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ساتھی کھلاڑیوں اور فیملی کی سپورٹ کے بغیر ان کیلئے ایوارڈز جیتنا ناممکن تھا جبکہ مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم کا کہنا ہے کہ بہترین انفرادی کارکردگی کا ایوارڈ ان کی مسلسل محنت اور کوششوں کا صلہ ہے۔

cricket

babar azam

PCB

Fawad Alam

pakistan captain

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div