افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی پی ایس ایل 6 پر نظریں 13 جنوری 2021 Facebook Twitter Whatsapp Comments افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے پی ایس ایل سکس پر نظریں جمالیں۔ انہوں نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہوں۔ دنیا کے موجودہ نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر نے مزید کہا کہ وہ بھی قلندرز ہیں اور ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کریں گے، ویڈیو دیکھئے۔ مزید الیکشن کمیشن کےباہرپی ڈی ایم کااحتجاج ، 1800 پولیس اہلکارتعینات خیبر پختونخوا اسمبلی کی شوگر فیکٹری کنٹرول ترمیمی بل کی منظوری پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد 523,011 ہوگئی، 11,055افرادجاں بحق پنجاب میں شدید دھند کا راج، لاہور سے درخانہ تک موٹروے بند آج قوم چور مچائے شور کا عملی مظاہرہ دیکھے گی، مراد سعید جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،2 دہشتگرد ہلاک پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم 'پی ٹی آئی ہر ادارے کو جواب دیگی'فیصلہ آپ کا میں بات چیت این آراو لینے اور دینے والے دونوں مجرم ہیں ، اسپاٹ لائٹ میں بات چیت براڈ شیٹ معاملہ،مکمل تحقیقات کےلئے وزراء پرمشتمل کمیٹی قائم Comments are closed on this story.
Comments are closed on this story.