کراچی: ذاتی رنجش پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل
کراچی کےعلاقے بن قاسم میں بچپن کے دوست نے ذاتی رنجش کی بنا پر...
کراچی کےعلاقے بن قاسم میں بچپن کے دوست نے ذاتی رنجش کی بنا پر دوست کو گولیاں مار کر قتل کردیا، واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
کراچی کے علاقے بن قاسم میں جیلانی بابا درگاہ کے قریب ذاتی رنجش پر بچپن کا دوست قاتل بن گیا، مبینہ طور پر بلاول شاہ نامی ملزم نے فائرنگ کرکے اپنے دوست منظر مہدی عرف زین کو قتل کردیا۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد فرار ہونے والا ملزم بلاول شاہ مقتول کے بچپن کا دوست تھا، پولیس نے جائے وقوعہ سے پستول کے پانچ خول تحویل میں لے کر فرار قاتل کی تلاش شروع کردی۔
karachi
Target Killing
مزید خبریں
بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے
پاکستان کو بیلسٹک میزائلوں کے آلات فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
میک اپ کروانے آئی دلہنیں لٹ گئیں
تم دھاندلی کرانا چاہتے ہو ’ اس لئے آج ہی ہم بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاک فوج اور ایف سی کا گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن
معقول خوراک اور ورزش نے 61 سالہ شخص کی عمر 38 سال گھٹادی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.