Aaj TV News

BR100 5,205 Decreased By ▼ -24 (-0.45%)
BR30 26,756 Decreased By ▼ -198 (-0.74%)
KSE100 47,793 Decreased By ▼ -80 (-0.17%)
KSE30 19,161 Decreased By ▼ -32 (-0.17%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,000,034 1,425
DEATHS 22,939 11
Sindh 362,182 Cases
Punjab 351,707 Cases
Balochistan 29,357 Cases
Islamabad 85,230 Cases
KP 141,359 Cases

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد حکومت کے سیاسی اسٹرکچرپرکرپشن کا کوئی الزام نہیں ۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایک طویل عرصےبعد حکومت کےسیاسی اسٹرکچرپرکرپشن کاکوئی الزام نہیں،ڈھائی سال کے بعد بھی اس کابینہ کےایک بھی رکن کاکوئی گھوٹالہ نہیں،یہ پاکستان کی کامیابی ہے ،اس کا کریڈٹ عمران خان کوجاتا ہے۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید کہا کہ انتظامی اورعدالتی اداروں کوکابینہ کی تقلید کرنی چاہیئے۔