پروٹیز کا اسکواڈ 2 گروپس میں وطن واپس روانہ
لاہور: دورہ پاکستان مکمل کرکے جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے...
لاہور: دورہ پاکستان مکمل کرکے جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی اور آفیشلز 2 گروپس میں وطن واپس روانہ ہوگئے۔
لاہور میں دھند کے باعث فلائٹ شیڈول تبدیل ہونے کی وجہ سے مہمان کھلاڑی 2 گروپس میں جنوبی افریقہ روانہ ہوئے۔ 6 اراکین پیر کی دوپہر جبکہ اسکواڈ کے 24 اراکین آج سہہ پہر وطن واپس روانہ ہوگئے۔
ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی گئی جو پاکستان نے 0-2 سے جیتی جبکہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز لاہور میں کھیلی گئی جس میں پاکستان ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے کہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کا یہ 14 برس کے بعد پاکستان کا دورہ تھا۔
cricket
PCB
sa tour pak 2021
pak vs sa
مزید خبریں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومت سے مایوس
مجھے گالی دینے والے بھارتی حریف کی اس کے مداحوں نے ٹرولنگ کی، شاہ زیب رند
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.