پی ایس ایل6کا پہلا میچ، کوئٹہ کا کراچی کوجیت کیلئے 122 رنز کا ہدف
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی معرکے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی...
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی معرکے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیتا اور پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ کی ٹیم بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور 19 ویں اوور میں محض 121 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرس گیل 39 رنز بناکر نمایاں رہے، اس کے علاوہ اعظم خان 17 اور قیس احمد 16 رنز بناسکے۔ کراچی کے ارشد اقبال نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3، وقاص مقصود نے 2 جبکہ محمد عامر، ڈینیئل کرسچن، عامر یامین اور عماد وسیم ایک ایک کھلاڑی کو چلتا کیا۔
PSL update
PSL 6 Season
kk vs QG
مزید خبریں
پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی نے ’لوگو‘ کیوں تبدیل کیا؟
پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
وہاب ریاض نے حارث رؤف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیوں اہم قرار دیا؟
4 روزہ پریکٹس میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں پر 149 رنز بنالیے
باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.