آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کئے جانے کا امکان
اسلام آباد:آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے،...
اسلام آباد:آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے، نئے آئی جی سندھ کیلئے 3ناموں کا پینل وزیر اعلیٰ سندھ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاق آئی جی سندھ مشتاق مہر کی تبدیلی کیلئے متحرک ہوگیا، نئے آئی جی سندھ کیلئے صوبائی حکومت کو 3نام بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نئے آئی جی سندھ کیلئے پولیس سروس گریڈ 22 کے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء مضبوط امیدوار ہیں۔
آئی جی خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی اور پولیس سروس گریڈ 21 کے معظم جا انصاری بھی آئی جی سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں،معظم انصاری کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کسی ایک نام پر اتفاق کے بعد وزیر اعظم نئے آئی جی سندھ کے نام کی منظوری دیں گے۔
pm imran khan
CM Sindh
IG Sindh
Mushtaq Mahar
اسلام آباد
مزید خبریں
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا
لال حویلی سیل کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج
سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کیلئے گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ
سابق وزرائے اعلی بلوچستان و دیگر با اثر افراد کیخلاف 65 سے زائد ریفرنسز بحال
9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور
صدر عارف علوی کی سکھ رہنما کے قتل کی مذمت، نوٹس لینے کی اپیل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.