این اے75 ڈسکہ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ سے متعلق الیکشن...
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
حکمران جماعت تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
حکومتی امیدوار نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ حلقہ این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔
علی اسجد ملہی نے سپریم کورٹ سے اپنی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی بھی استدعا کردی۔
Supreme Court
ECP
اسلام آباد
Daska
NA 75
مزید خبریں
اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع
مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.