Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

'پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ایک دو روز سے زیادہ نہیں چلے گا '

پیپلزپارٹی کی رہنما نازبلوچ کہتی ہیں شیخ رشید نے وزیراعظم سے ...
شائع 06 مارچ 2021 10:04pm

پیپلزپارٹی کی رہنما نازبلوچ کہتی ہیں شیخ رشید نے وزیراعظم سے کہا کہ اس تنخواہ پر عوام کا گزارا نہیں ہورہا۔وزیراعظم نے اس بات پر شیخ رشید سے ہاتھ ملانا ہی گوارا نہیں کیا۔یہ کونسی جمہوریت ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے ووٹ دو ورنہ رکنیت منسوخ کردوں گا۔

آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ایک دو روز سے زیادہ نہیں چلے گا۔

PDM

PPP

ali zafar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div