Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

کیمروں کی تنصیب، بلاول کا تحقیقات کا مطالبہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکیمرے لگنے کی تحقیقات ...
شائع 12 مارچ 2021 08:54pm

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکیمرے لگنے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا،بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ، صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجانا چاہئے،

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجاناچاہئے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ اس عمل میں ابہام آچکا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ تحقیقات کیلئے سیکیورٹی انچارج کودرخواست دی ہے۔

PPP

Senate election

Bilawal Bhutto Zardari

Sadiq Sanjrani

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div