Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

پی ایس ایل6 ملتوی کیوں ہوا؟ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بورڈ کو موصول

پاکستان سپرلیگ 6ملتوی ہونےکےحوالےسےدورکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کی...
شائع 04 اپريل 2021 08:20pm

پاکستان سپرلیگ 6ملتوی ہونےکےحوالےسےدورکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگئی۔

ذرائع کے کھلاڑیوں اورآفیشلز نے بائیو سیکیور ببل میں بے پروائی کا مظاہرہ کیا۔فرنچائززنےبھی مناسب طورپرذمہ داری نہیں نبھائی۔ہوٹل میں نجی پروگرام بھی کورونا پھیلاؤ کا باعث بنے۔

پاکستان کرکٹ بورڈرپورٹ کاتفصیلی جائزہ لینےکےبعدآئندہ کےلائحہ عمل کاتعین کرےگا۔

PCB

PSL6

postponed