فواد چوہدری نے 14 مئی کو عید الفطر ہونے کی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے 14 مئی کو ...
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے 14 مئی کو عید الفطر ہونے کی پیشگوئی کر دی۔
وزیراطلاعات چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگرچہ عید کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نے کرنا ہے لیکن وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق چاند 13 مئی کو نظر آ پائے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی۔
اگرچہ عید کا حتمی اعلان رویت ھلال کمیٹی نے کرنا ہے لیکن @MinistryofST کے بنائے گئے کیلنڈر اور Ruet App (رویت) کے مطابق چاند 13 مئ کو نظر آ پائے گا اور عید 14 مئ کو ہو گی۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 9, 2021
fawad chaudhry
Information Minister
اسلام آباد
Eid ul Fitr
مزید خبریں
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق
وزیراعظم اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے گیمبیا جائیں گے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.