Aaj TV News

BR100 5,043 Decreased By ▼ -50 (-0.99%)
BR30 25,215 Decreased By ▼ -495 (-1.92%)
KSE100 47,055 Decreased By ▼ -257 (-0.54%)
KSE30 18,837 Decreased By ▼ -126 (-0.67%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,034,837 5,026
DEATHS 23,422 62
Sindh 382,865 Cases
Punjab 356,920 Cases
Balochistan 30,432 Cases
Islamabad 87,699 Cases
KP 144,264 Cases

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، لیکن چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات چیت کرتےہوئے کہا کہ حکومت چلی جائے تب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

انہوں نے شہباز شریف پر بھی تنقید کی اور کہا شہباز شریف ملک سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے، سات ارب کی ریکوری معمولی سی چیز ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ باہر موجود ان لوگوں کا پیسا بہت زیادہ ہے، یہ سارا پیسا ملک سے چوری کیا گیا،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے ناانصافی نہیں ہوگی، چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کو معافی نہیں ملے گی۔