Aaj News

بدھ, مئ 08, 2024  
30 Shawwal 1445  

'اسٹیٹ اسپانسر کرپشن کے ذریعے ٹیکس نظام غیر فعال کیا گیا'

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کہتے ہیں اسٹیٹ اسپانسر کرپشن کے...
شائع 26 مئ 2021 06:01pm

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کہتے ہیں اسٹیٹ اسپانسر کرپشن کے ذریعے ٹیکس نظام غیرفعال کیا گیا۔پاکستان کا ٹیکس نظام درست کرنا ہوگا۔

آج نیوز سے بات کرتےہوئے انہوں نے کہاسابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاقرآن میں کہاگیاکہ جب بھی سوداکرولکھ لیاکرو۔اس کے باوجود غیردستاویزی معیشت کو پروان چڑھایا گیا۔یہ کہنا غلط ہےکہ ہم سسٹم سے باہرہوگئے۔80لاکھ بینک اکاؤنٹ ہولڈرز تک بھی رسائی نہیں ہے۔

FBR

tax

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div