کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا آپریشن، چار دہشتگرد مارے گئے
کوئٹہ کےنواحی علاقے مارواڑ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا۔فائرنگ کے...
کوئٹہ کےنواحی علاقے مارواڑ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا۔فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد مارے گئے۔ دہشتگردوں کے زیراستعمال کمپاؤنڈسے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔اس دوران چھ دہشتگردفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،جن کی تلاش جاری ہے۔
quetta
CTD
operation
terrorists
killed
مزید خبریں
متضاد بیانات کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین شپ کا اونٹ بالآخر ایک کروٹ بیٹھ گیا
ایون فیلڈ العزیزیہ کیس: نوازشریف کی سزا معطلی میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کا سہارا لیا، عدالت
کراچی شاپنگ مال آتشزدگی، متاثرہ دوکانداروں کا مال کی بندش کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
فیض آباد دھرنا کیس: شاہد خاقان انکوائری کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ بھی وصول
رحیم یارخان: فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار اور 3 ڈاکوؤں سمیت 8 افراد جاں بحق
لاہور: مالکن نے ملازمہ کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی، گھر کا مالک گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.