Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کو پولیس نے گرفتار کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کو پولیس...
شائع 17 جولائ 2021 12:26pm

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم خرم شہزاد کو سول جج رانا آصف مصطفیٰ کی عدالت میں پیش کرکے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے، ملزم خرم شہزاد تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کو مقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا۔

خیال رہے کہ حسن علی کے بھائی خرم شہزاد اور صنم لڑائی جھگڑے اور دیگر دفعات میں گزشتہ ایک سال سے اشتہاری تھے۔

cricket

Fast Bowler

Hasan Ali

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div