Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

آسٹریلیا نے میتھوویڈ کو بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئےکپتان مقرر کردیا

سڈنی :آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز میتھو ویڈ کو بنگلہ...
اپ ڈیٹ 03 اگست 2021 11:46am

سڈنی :آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز میتھو ویڈ کو بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے کپتان مقرر کردیا ۔

آسڑیلیا کی ٹیم ان دنوں بنگلہ دیش میں موجود ہے، آسڑیلیا کی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی، اس سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

آسڑیلین ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے دورہ بنگلہ دیش سے انکار کردیا تھا جس کے باعث نئے کپتان کا اعلان کیا گیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم میں ایرون فنچ، ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل سمیت دیگر اہم کھلاڑی شامل نہیں ہیں۔

sydney

wicket keeper batsman

Captain

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div