Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہورکے علاقے ہنجروال سے 3روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں ...
شائع 04 اگست 2021 10:32am

لاہورکے علاقے ہنجروال سے 3روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔

پولیس کے مطابق لاہورکے علاقے ہنجروال سے لاپتاہونے والی 4بچیاں ساہیوال سے مل گئیں، چاروں بچیاں 30جولائی کو لاپتہ ہوئی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں بچیاں اپنے کسی عزیزکے گھر میں رہ رہی تھیں جبکہ پولیس بچیوں کو لینےکیلئے ساہیوال روانہ ہوگئی۔

lahore

Sahiwal

lahore police

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div