Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کی17 رکنی ٹیم کا اعلان

بارباڈوس: پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کی17 رکنی...
شائع 10 اگست 2021 09:53am

بارباڈوس: پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کی17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کیخلاف 2میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے 17رکنی ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، جس کی قیادت کریگ بریتھ کریں گےجبکہ جرمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز 12اگست سے شروع ہو گی۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز 0-1سے پاکستان کے نام رہی تھی جبکہ 3 میچز بارش کے باعث منسوخ کردیئے گئے تھے۔

test series

Barbados

Pak Vs Wi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div