' افغانستان میں اسلامی اور شرعی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی'
سینئر طالبان کمانڈر وحید اللہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں...
سینئر طالبان کمانڈر وحید اللہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اسلامی اور شرعی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی۔
برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وحید اللہ ہاشمی نے واضح کیا کہ افغانستان میں جمہوری نظام حکومت نہیں ہوگا، حکومت سازی کے لیے طالبان قیادت افغانستان اور قطر میں کام کررہی ہے۔
طالبان رہنما نے بتایا کہ افغان حکومت کی کمان بطور سپریم لیڈر تحریک کے رہنما ہیبت اللہ اخوانزادہ کے ہاتھوں میں ہی رہنے کا امکان ہے۔
وحید اللہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ پچھلی فوج ختم ہوچکی لیکن سابق فوجیوں کو واپس پرانے عہدوں پر رکھا جاسکتا ہے، کیونکہ زیادہ تر سابق فوجیوں نے ترکی، جرمنی اور انگلینڈ میں اعلیٰ تربیت حاصل کر رکھی ہے۔
Taliban
مزید خبریں
بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
پیزا کے ساتھ جاب کی درخواست، سی ای او نے وائرل کردی
اماراتی حکومت کی مذہبی عبادت گاہوں پر جانے والوں پر اربوں روپے جرمانے کی وارننگ
وزن کم کرنے کی باپ کی ضد نے بچے کی جان لے لی
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر لڑکی کو 11 سال قید کی سزا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.