Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

کورونا میں مبتلا مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

جمیکا:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ...
شائع 31 اگست 2021 09:13am

جمیکا:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے۔

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کے خاتمے پر مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث ان کو جمیکا میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے تھا،ان کا قرنطینہ 3 ستمبر کو پورا ہوگا جسکے بعد ان کے 2 کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔

منفی رپورٹ آنے پر ممکنہ طور پر مصباح الحق 5 ستمبر کو واپسی کا سفر شروع کرسکیں گے، وہ براستہ لندن 6 ستمبر کو لاہور پہنچیں گے۔

coronavirus

Pakistan Cricket Team

Misbah ul Haq

head coach

jamaica

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div