تنخواہ مانگنے پر ملازم پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں تیزاب گردی کا واقعہ سامنے آگیا۔ تنخواہ مانگنے پر...
شائع 17 ستمبر 2021 01:18am

لاہور میں تیزاب گردی کا واقعہ سامنے آگیا۔ تنخواہ مانگنے پر کارخانے کے مالک نے پچپن سالہ ملازم پر تیزاب پھینک دیا۔

تنخواہ مانگنےپرکارخانے کےمالک نے ملازم پرتیزاب پھینک دیا۔55سالہ اسحاق کارخانےمیں یاسین سےتنخواہ لینےگیاتھا۔

پولیس کے مطابق تیزاب سے اسحاق کا چہرہ اور جسم جھلس گیا،متاثرہ ملازم کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے کارخانے کے مالک یاسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔