کراچی پولیس کاایک اورمقابلہ مشکوک،لواحقین کا احتجاج
کراچی پولیس کاایک اورمقابلہ مشکوک ہوگیا ،ہلاک شخص کے لواحقین نے...
کراچی پولیس کاایک اورمقابلہ مشکوک ہوگیا ،ہلاک شخص کے لواحقین نے مقابلےکوجعلی قراردےدیا، ملزم نیوکراچی پولیس سے مبینہ مقابلےمیں مارا گیا تھا۔
کراچی پولیس کاایک اورمقابلہ مشکوک ہوگیا۔ ملزم نیوکراچی پولیس سےمبینہ مقابلےمیں مارا گیا تھا۔
ہلاک شخص کے لواحقین نے مقابلےکوجعلی قراردےدیا۔ شہباز کوگاؤں سے برادری کےکچھ لوگوں نے گزشتہ ماہ کراچی بلایا جن لوگوں نےشہبازکوکراچی بلایاان سےدشمنی تھی۔
شہباز کوجعلی مقابلے میں قتل کیاگیا،لواحقین نے دعویٰ کیا ہے کہ سرمیں ڈرل کےسوراخ،جسم پربدترین تشددکےنشانات ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔