Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

ایف آئی اے میں رشوت خوری،ریفیوجی پاسپورٹ پر ویزے کا اجراء

ایف آئی اے میں شامل کالی بھیڑوں نے نیشنل سیکیورٹی داؤ پر لگادی۔...
شائع 03 دسمبر 2021 11:19pm

ایف آئی اے میں شامل کالی بھیڑوں نے نیشنل سیکیورٹی داؤ پر لگادی۔

رشوت لیکر ریفیوجی پاسپورٹ پر ویزہ کا اجراء کردیا۔پاکستان نے مارچ سے ریفیوجی پاسپورٹ پر ویزے پر پابندی لگائی۔

یہ پابندی نیشنل سیکیورٹی رسک کو مدنظر رکھ کر لگائی گئی تھی۔

ماضی میں کئی بھارتیوں نے پاکستانی نام ظاہر کر کے بھی پناہ لی۔

ذرائع کے مطابق یہ بھارتی پاکستان پہنچ گئے تو انکی شناخت مشکل ہو جائے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div