Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

وزیراعظم عمران خان سے سی جے سی ایس سی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ندیم...
شائع 03 دسمبر 2021 09:50pm

وزیراعظم عمران خان سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ندیم رضا کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ڈی جی اسٹریٹجک پلانزڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ملکی دفاع سےمتعلق پیشہ ورانہ امورپرگفتگو کی گئی۔

افغان صورتحال ،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات

دوسری جانب آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے بیلاروس کے سفیر نے ملاقات کی ہے ۔

بیلا روس کے سفیر کی جی ایچ کیو آمد ہوئی ہے ،

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیلا روس کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں دفاعی تعاون، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div