بلوچستان: مختلف شاہراہوں سےاکہتر چیک پوسٹس ختم
بلوچستان کی مختلف شاہراہوں سےاکہتر چیک پوسٹس ختم کردی گئیں ...
بلوچستان کی مختلف شاہراہوں سےاکہتر چیک پوسٹس ختم کردی گئیں ہیں۔
بلوچستان کی مختلف شاہراہوں سے71 چیک پوسٹس ختم کردی گئیں۔ N-50شاہراہ پر 28 چیک پوسٹوں میں سے 25 ختم کر دی گئیں۔
اب صرف 3 چیک پوسٹوں پر چیکنگ ہورہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں پانچ شاہراہوں پر سے مزید چیک پوسٹوں کا خاتمہ کردیا گیا۔
ان پوسٹوں میں N-25, N-30,N-65,N-85, M-8 شامل ہیں، ان شاہراہوں پراب صرف 7 چیک پوسٹس رہ گئی ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔