سیاسی بنیادوں پر سندھ کے عوام کو ترقیاتی سکیموں سے دور رکھنے کی شکایت
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کے محض سیاسی وجوہات کی بنا پر سندھ کے عوام کو وفاقی حکومت کے ترقیاتی سکیموں کے ثمرات سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف سندھ کے علاقائی صدوراورجنرل سیکرٹریز کا اجلاس ہوا ہے ۔
اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کے محض سیاسی وجوہات کی بنا پر سندھ کے عوام کو وفاقی حکومت کے ترقیاتی سکیموں کے ثمرات سے محروم نہیں رکھا جاسکتا ۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف سندھ کے علاقائی صدور اورجنرل سیکرٹریز کا اجلاس ہوا ۔ جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورت حال اور ترقیاتی سکیموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیر اعظم نے حکومت سندھ پر زور دیا کہ وہ وفاقی حکومت کے تمام سماجی و اقتصادی ترقی کی اسکیموں بشمول کامیاب پاکستان، احساس کارڈ، احساس راشن رعایت پروگرام، صحت کارڈ اور کسان کارڈ میں بھرپور حصہ لے ۔
اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کے محض سیاسی وجوہات کی بنا پر سندھ کے عوام کو وفاقی حکومت کے ترقیاتی سکیموں کے ثمرات سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ وفاقی حکومت کے تمام منصوبے عوامی فلاح کے لیے ہیں ۔















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔