پنجاب میں اسموگ: لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں سے اسموگ کے بادل جانے کو تیار نہیں،...
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں سے اسموگ کے بادل جانے کو تیار نہیں، لاہور 353 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔
سردی بڑھتی جارہی ہے مگر گردوغبار اور دھویں کے بادل جا ہی نہیں رہے، پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا بدستور آلودہ ہے۔
لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج پھر پہلے نمبر پر ہے، مال روڈ ٹاؤن ہال پر ایئر کوالٹی انڈیکس 243، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 267، مناواں باٹاپور میں 253اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔
پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی اسموگ چھائی ہے جو آلودگی میں اضافہ کر رہی ہے، راولپنڈی میں ایئر کوالٹی لیول 135، رحیم یار خان میں 133جبکہ فیصل آباد میں 115اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔
lahore
punjab
air quality index
smog
مزید خبریں
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری
اسلام آباد میں طالبہ قتل کا مقدمہ جھوٹ پر مبنی نکلا، لڑکی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب
نگراں پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 16 گنا سے زائد کا بھاری اضافہ کردیا
چاغی: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما حاجی سیف الحسنی جاں بحق
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.