ملک میں چاول کے ذخائر 80لاکھ ٹن تک پہنچ گئے
کراچی :ملک میں چاول کے ذخائر 80 لاکھ ٹن تک پہنچ گئے، مقامی کھپت...
کراچی :ملک میں چاول کے ذخائر 80 لاکھ ٹن تک پہنچ گئے، مقامی کھپت 35لاکھ ٹن ہے۔
ملک میں چاول کے ذخائر 80 لاکھ ٹن ہوگئے جبکہ مقامی کھپت 35 لاکھ ٹن ہے، اس کے باوجودمارکیٹ میں چاول کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔
باریک ٹوٹا چاول 70سے130روپے کلو ہےجبکہ باسمتی کی قیمت 130سے 220روپے کلو ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام کا کہنا ہے کہ چاول کا فاضل ذخیرہ برآمد کیا جائے گا ، نئی منڈیاں تلاش کی جا رہی ہیں۔
پاکستان
karachi
مزید خبریں
عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع
لاکھوں موبائل فون سمز بند ہوں گی یا نہیں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا
پولیو ورکر میاں بیوی کی محبت کی انوکھی داستان
’صاحب کی‘ گندم سکھانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال، ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی
کِیا نے 15 لاکھ روپے سستی کرنے کے بعد ’اسٹونک‘ کی بکنگ ہی روک دی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.