صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا کا شکار
انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیا ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوسری بار کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں انہوں نے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ "جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے"۔
انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیا ہے اور 4،5 دن سے گلا خراب تھا مگر بہتر ہورہا تھا۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا دو رات قبل چند گھنٹے کیلئے معمولی سا بخار ہوا تھا۔
انہوں نے مزید کہا میرے دوستوں، احتیاط کریں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔
اسلام آباد
paksitan
President Alvi
مزید خبریں
سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان سے آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی
پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کی 4 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی
ضمنی انتخابات: تحریک انصاف نے مزید 4 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.