ایم کیو ایم اب اپوزیشن کا حصہ ہے: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور مشترکہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ڈیل کر لی ہے۔
پارلیمنٹ لاجز میں اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات کا اعلان آج شام 4 بجے پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اب میڈیا والوں کو ایم کیو ایم پاکستان کو اپوزیشن کا حصہ سمجھنا چاہیے۔
MQMP
pdm chief
JUIF
Molana Fazal ur Rehman
no trust move
مزید خبریں
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
سندھ میں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کیلئے وزات داخلہ کو خط لکھ دیا
عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.