Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

شاہ رخ خان نے کہاں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا؟

ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے ذریعے تصدیق کی اور ماہدے کی معلومات بھی شیئر کیں۔
اپ ڈیٹ 01 مئ 2022 04:11pm
اسٹیڈیم کا رقبہ 15 ایکڑ زمین  پر مشتمل ہوگا، جس میں 10 ہزار شائقین کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے____ فائل فوٹو
اسٹیڈیم کا رقبہ 15 ایکڑ زمین پر مشتمل ہوگا، جس میں 10 ہزار شائقین کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے____ فائل فوٹو

بھارت کے مقبول اداکار شاہ رخ خان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مقبول اداکار انڈٰین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے امریکا میں رہنے والے کرکٹ مداحوں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔

خیال رہے کہ اسٹیڈیم کا رقبہ 15 ایکڑ زمین پر مشتمل ہوگا، جس میں 10 ہزار شائقین کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے۔

واضح رہے کہ کرکٹ ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے ذریعے تصدیق کی اور ماہدے کی معلومات بھی شیئر کیں۔

IPL

Shahrukh Khan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div