Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

ویڈیو: ایک تقریب میں خواجہ آصف نے اپنے ہی سکیورٹی اہلکار کو جھاڑ پلادی

آپ بندوق پکڑ لیں یا فون، یا پھر نیچے اتر جائیں
شائع 04 جون 2022 05:59pm
آپ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔  فوٹو اسکرین گریب بذریعہ ویڈیو
آپ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔ فوٹو اسکرین گریب بذریعہ ویڈیو

وزیر دفاع خواجہ آصف ایک تقریب میں اپنے ہی سکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے۔

سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے فون بجنے پر ایلیٹ فورس کے اہلکار کو برہم ہوگئے اور انہیں اسٹیج سے اترنے کا حکم دے دیا۔

خواجہ آصف نے اہلکار کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ بندوق پکڑ لیں یا فون، یا پھر نیچے اتر جائیں کیونکہ آپ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Khuwaja Asif

security

Video

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div