انٹربینک میں آج ڈالر209 روپے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
شائع 20 جون 2022 11:10am
تصویر: بزنس ریکارڈر
تصویر: بزنس ریکارڈر

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز ہوتے ہی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ لین دین پہلی بار209 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 208 روپے 74 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستان

dollar rates

Pakistan Rupee