رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے خوشخبری سنادی

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14 اپریل کے شادی کے بندھن میں بندھے تھے
شائع 27 جون 2022 03:29pm
عالیہ بھٹ رنبیر کپور کے ساتھ کھڑی ہیں،
تصویر: بی بی سی
عالیہ بھٹ رنبیر کپور کے ساتھ کھڑی ہیں، تصویر: بی بی سی

حال میں ہی شادی کے بندھن میں ایک دوسرے کے ساتھ جُڑنے والے اداکاراؤں نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔

عالیہ بھٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نئے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو اسپتال میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم عالیہ بھٹ نے تصویر کو “ ہمارے بچے “ کا کیپشن دیا ہے۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14 اپریل کے شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

Alia Bhatt

ranbir kapoor