موبائل فون چوری میں ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار
چاروں موبائل فونز میں چار کیسز کی انکوائری کا قابلِ اعتراض ڈیٹا موجود تھا۔
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے اہلکار نے مبینہ طور پر دفتر سے چار موبائل فون چوری کر لئے۔
پولیس نے ایف آئی اے اہلکار اور اس کے بھائی کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق چاروں موبائل فونز خواتین آفیسرز کی دراز توڑ کر نکالے گئے تھے، جن میں چار کیسز کی انکوائری کا قابلِ اعتراض ڈیٹا موجود تھا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چوری شدہ فونز اہلکار دانش قمر کا بھائی استعمال کر رہا تھا، ملوث اہلکار اور اس کے بھائی کو شاملِ تفتیش کرلیا گیا ہے۔
FIA
Mobile Phones
مزید خبریں
دشمنوں کے مذموم عزائم کوناکام بنانے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
افغان صورتحال پر پاک امریکا مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے
ملک پر پہلے کھلاڑی مسلط تھا اب اناڑی منتخب کرنا ہے تو عوام کی مرضی، فیصل کریم کنڈی
عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے تیسری درخواست الیکشن کمیشن میں دائر
ن لیگ نے چئیرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن قرار دے دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.