فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی
فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 45 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 45 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 1 لاکھ 24 ہزار 743 روپے پر آگئی ہے۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تین ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1667 ڈالرز کی سطح پر آگیا ہے۔
karachi
Gold
gold market
karachi gold rates
pakistan gold prices
مزید پڑھیں
مقبول ترین
سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ
شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کو کون سی ڈشز کھلائی گئیں
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پیپلزپارٹی سے جاملے
پرویز مشرف انتقال، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر بھارتی سیاستدان نے ہی پانی پھیر دیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.