آڈیو لیکس سے پاکستان کے اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے، فواد چوہدری
امید ہے سپریم کورٹ اس معاملے کی اہمیت کو سمجھے گی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے پاکستان کے اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے۔
دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے آڈیو لیکس کے معاملے پر کہا کہ آڈیو لیکس سے پاکستان کے سب سے بڑے اور اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا نیا آڈیو کلپ اس حقیقت کا اظہار ہے کہ وزیر اعظم کا دفتر کس قدر غیر محفوظ ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ امید ہے سپریم کورٹ اس معاملے کی اہمیت کو سمجھے گی اور معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے ایک طاقتور کمیشن تشکیل دے گی۔
pti
Shehbaz Sharif
Supreme Court
اسلام آباد
Fawad Chaudhary
audio leak
politics Oct 14
مزید خبریں
سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل
مریم نواز کے جلسے میں کتنے لوگ تھے
سیٹ ایڈجسٹمنٹ: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی نے باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ
پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ
’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.