ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم
دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا...
آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کے گروپ ٹو میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا، دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
زمبابوے نے 9 اوورز میں 5 وکٹ پر 79 رنز بنائے، جنوبی افریقo نے تین اوورز میں 51 رنز اسکور کئے لیکن بارش کے باعث میچ ختم کردیا گیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔