سواتی اعظم بستی میں رہنے والے ہیں، ارب پتی کیسے بنے؟ عرفان مروت
عمران خان نے ایک بھی معاہدہ پورا نہیں کیا۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما عرفان مروت کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے اور عمران خان میں طلاق ہوگئی ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں عرفان مروت نے کہا کہ عمران خان نے ایک بھی معاہدہ پورا نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی، اعظم بستی میں رہنے والے ہیں، وہ ارب پتی کیسے بنے؟
انہوں نے مزید کہا کہ آج حکومت آرمی چیف کے نام کا اعلان کردے، سب ٹھنڈا ہو جائیگا، ایک آرمی چیف کی مقرری کی وجہ سے ملک کو اس نہج تک پہنچا دیا۔
عرفان مروت کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ میں عمران خان نے فوج پر ہی بات کی ہے، آرمڈ فورسز میں خامیاں ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ادارے کو بدنام کیا جائے۔
GDA
Azam Khan Swati
kamran tessori
Irfan Marwat
مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں جنوری کے آخر میں انتخابات مشکل ہیں، فضل الرحمان
کراچی، مفتی قیصر فاروق کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
آرمی چیف نے واضح کہا جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوئے ان کا کورٹ مارشل ہوگا، سرفرار بگٹی
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
فیصل آباد: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں
پیپلزپارٹی کا پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.