ڈیزائنر علی ذیشان کے ہاں بیٹی کی پیدائش
انہوں نے بیٹی کا نام سوشانہ رکھا ہے
معروف ڈیزائنرعلی ذیشان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
معروف ڈیزائنر نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ آج میں خود کو خوش قسمت ترین سمجھتا ہوں کیونکہ آج میری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
علی ذیشان ذیشان نے اپنی فیملی کے ساتھ گھر کی بالکونی سے میں لی گئی ایک تصویر بھی پوسٹ کی ۔
انہوں نے بتایا کہ بیٹی کا نام سوشانہ رکھا ہے ۔
ڈیزائنر نے 2019 میں اسلام آباد میں صحافی مائرہ خان کے ساتھ شادی کی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔