پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں نئے ریکارڈز بن گئے

ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار چاروں اوپنرز نے سنچریاں بنالی
شائع 03 دسمبر 2022 12:58pm

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران نئے ریکارڈز بن گئے ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نئے ریکارڈ بن چکے ہیں پہلی اننگز میں چاروں اوپنرز نے سنچریاں بنالی ہیں۔

انگلینڈ کی جانب سے زیک کرولی اور بین ڈکٹ نے کھیل کے پہلے روز سنچریاں اسکور کیں۔

تیسرے روز پاکستان کے امام الحق اورعبداللہ شفیق نے سنچریاں اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔

rawalpindi

Pakistan vs England