ملک بھر میں نواسہِ رسول حضرت امام حسین کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے کئی شہروں میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 12:11pm
دہشتگردی کے خاتمے تک فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششیں بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گی: عاصم منیر کا شرکا سے خطاب شائع 23 جولائ 2026 08:43pm
ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج اور کل بادل جم کر برسیں گے۔ شائع 11 جولائ 2026 08:23am
اڈیالہ جیل کی وین سے فرار مزید تین قیدی گرفتار چار ملزمان گزشتہ روز موقع پر پکڑے گئے تھے، روپوش ملزمان کی تعداد 7 رہ گئی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 11:08am
فرار ہونے والے اڈیالہ جیل کے قیدی کتنے خطرناک ہیں؟ پولیس والوں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر 14 خطرناک ملزم بھاگ گئے تھے۔ شائع 30 جون 2026 12:04pm
اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، 4 گرفتار، 10 کی تلاش جاری واقعے کے بعد کہوٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ شہر کے داخلی و خارجی راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔ شائع 29 جون 2026 11:30pm
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی خیبرپختونخوا، راولپنڈی، مری، لاہور، گوجرانوالہ، سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان شائع 22 جون 2026 10:55am
خیبرپختونخوا اور جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اپ ڈیٹ 17 جون 2026 10:52pm
پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت ختم، اب کرایہ دینا ہوگا اس اسکیم کے تحت روزانہ تقریباً 8 لاکھ شہری اس سہولت کا فائدہ اٹھا رہے تھے۔ شائع 12 جون 2026 02:48pm
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش محکمہ موسمیات نے آج سے خیبرپختونخوا میں ژالہ باری اور اسلام آباد میں طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے اپ ڈیٹ 11 جون 2026 08:51pm
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنانی فوج کے سربراہ کی ملاقات پاکستان لبنان کے ساتھ اپنے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: فیلڈ مارشل شائع 09 جون 2026 10:23am
اڈیالا جیل راولپنڈی میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز ہونے کا انکشاف جیمرز کے باوجود فونز کا استعمال، سیکیورٹی سوالیہ نشان ہے شائع 20 مئ 2026 09:09am
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور: اسلام آباد میں ہزاروں اہلکار تعینات، راولپنڈی تاحکمِ ثانی بند کاروباری مراکز اور پارکس آج رات 12 بجے سے بند رہیں گے اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 10:50am
ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm
کامیاب مذاکرات کے بعد تحریک انصاف نے کل کا جلسہ منسوخ کردیا فریقین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی نے جلسہ ملتوی کرنے پر اتفاق کرلیا۔ شائع 08 اپريل 2026 08:36pm
پی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ نے اپنے ساتھی ٹیم کے کھلاڑی پیٹر سڈل کو ’چاچا‘ کہہ دیا پی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ بھی پیٹر سڈل کے ’چاچا‘ لقب کے دیوانے نکلے۔ شائع 06 اپريل 2026 12:40pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک پاک افغان سرحد پر نقل و حرکت بروقت پکڑی گئی، اسلحہ و گولہ بارود برآمد شائع 02 اپريل 2026 11:02am
اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 ملازمین 90 روز کے لیے معطل معطل ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ شائع 20 مارچ 2026 05:49pm
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان، قیمت کیا رکھی گئی ہے؟ آن لائن ٹکٹس 17 مارچ سے دستیاب، پہلی بار 8 ٹیمیں شریک، فیصل آباد اور پشاور میں بھی میچز ہوں گے اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 10:58pm
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ٹرانسپورٹ اڈوں، بسوں اور ویگنز کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔ شائع 28 فروری 2026 08:42am
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم کا شادی پر غلط تبصرے کرنے والوں کو جواب تنقید وہ لوگ کر رہے ہیں جو نکاح کے بجائے ناجائز تعلقات کو ترجیح دیتے ہیں: حکیم بابر کا بیان شائع 24 فروری 2026 04:45pm
راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی نورین نیازی داہگل ناکے پر زیرِ تعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔ اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 04:25pm
راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، 15 روز کے لیے سخت پابندیاں عائد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شائع 08 فروری 2026 05:23pm
کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل دہشت گردی اور تشدد کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا: عاصم منیر شائع 04 فروری 2026 10:35pm
راولپنڈی کی 163 عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ان عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے، دھوئیں کا اخراج اور خود کار نظام موجود ہی نہیں شائع 22 جنوری 2026 09:50pm
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں جیل قوانین کے تحت کرائی گئی، بشریٰ بی بی نے سامان بھی جمع کرایا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 02:16pm
راولپنـڈی سے کراچی جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 جاں بحق حادثہ ڈھوک پٹھان کے قریب پیش آیا، 27 زخمی، کئی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 11:48am
بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننا ہے، لیکن اس بات کو آگے بڑھا کر ایک معاملہ بنایا جا رہا ہے شائع 06 جنوری 2026 03:47pm
راولپنڈی اور کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ، نئی پابندی بھی عائد، نوٹیفکیشن جاری راولپنڈی میں دفعہ 144 اب 7 جنوری تک برقرار رہے گی جب کہ کوئٹہ میں یہ 31 جنوری تک نافذ رہے گی شائع 04 جنوری 2026 10:46pm
واہ کینٹ: شوہر نے اہلیہ کو قطر سے پاکستان بھیج کر قتل کروا دیا پولیس کے مطابق سلیمان نے اپنی اہلیہ کو کسی مرد سے فون پر بات کرتے سنا تھا، جس کے بعد قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔ اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 07:19pm