مولانا ہدایت الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار

مولانا کے ساتھ نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو بھی گرفتار کرلیا
شائع 13 جنوری 2023 01:41pm
سوشل میڈیا
سوشل میڈیا

بلوچستان حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔

بلوچستان ہائیکورٹ میں گوادر میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکارکی شہادت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

مولانا ہدایت الرحمان، نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو احاطہ عدالت سے نصیب نوشیروانی اور حسن مراد سمیت گرفتار کیا ہے۔

بلوچستان

Gawadar