فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
فی تولہ سونا 1 لاکھ 89 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے
پاکستان میں سونے کی قیمت بلندی کی نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1150 روپے کے مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 89 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 986 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 62 ہزار 294 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1938 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
Gold prices
gold market
Gold rates Pakistan
مزید خبریں
آئی ایم ایف سے ایک اور قرض معاہدے کی تیاری، کسٹمز کو خودمختار بنانے پر بات چیت
انٹربینک میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری
ایک اور سنگ میل عبور، 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی حد تجاور کرگیا
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
کے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.