برازیل میں یوتھ فٹبال ٹیم کی بس پُل سے گر گئی، 4 افراد موقع پر ہلاک
بس تقریباً 10میٹرکی اونچائی سے گری
برازیل میں یوتھ فٹبال ٹیم کی تیز رفتار بس پُل سے نیچے گرگئی جس کے نتیجے میں چار ہلاک اور 29 افراد زخمی ہوگئے۔
بس کو حادثہ ریو ڈی جنیرو اور میناس گیریس کے درمیان سرحد پر پیش آیا جبکہ بس تقریباً 10 میٹر کی اونچائی سے گری اور چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
ہلاک افراد میں کوچنگ اسٹاف کا ایک رکن اور تین نوجوان شامل ہیں اور انتیس زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔
حکام کی جانب سے بس حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
brazil
مزید خبریں
عالمی درجہ حرارت پر قابو پانا ناگزیر ہوگیا ہے، سیکرٹری جنرل یو این
بھارتی مسافر طیارے کی چھت کیسے ٹپکی، ائر انڈیا نے وضاحت جاری کردی
سری لنکا میں فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟
امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع
اسرائیل نے جنگ دوبارہ شروع کردی، غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.