Aaj News

جمعہ, اکتوبر 04, 2024  
01 Rabi Al-Akhar 1446  

اے این پی کا خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

نگراں کابینہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بنی ہے، ایمل ولی خان
شائع 02 فروری 2023 05:57pm
اے این پی رہنما ایمل ولی خان۔ فوٹو — فائل
اے این پی رہنما ایمل ولی خان۔ فوٹو — فائل

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

رہنما اے این پی ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ اے این پی ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، نگراں کابینہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بنی ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا جس کی تصدیق پی پی رہنما محمد علی شاہ باچا کرچکے ہیں۔

peshawar

ANP

kpk election

care taker cabinet kpk

aimal wali khan