چلی کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 24 تک پہنچ گئیں
انتہائی گرم موسم کی وجہ سے آگ بجھانے کی کوششیں ناکام
لاطینی امریکا کے ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔
آگ سے تقریبا ایک ہزار کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہونے کے باعث حکومت نے ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کردی ہے۔
چلی میں موسم انتہائی گرم ہے جس کی وجہ سے آگ بجھانے کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔
chile
مزید خبریں
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دے دی
علی گڑھ یونی ورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر مقرر
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کی ویڈیو وائرل
تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل
فلسطینی پولیس کا چھاپہ، لگژری گاڑیوں کا مالک بھکاری گرفتار، بھاری نقدی بھی برآمد
برطانیہ میں ملزمان کا کالے جادو کا استعمال، پولیس پریشان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.