فلم جوائےلینڈ بھارت کے علاوہ اور کہاں ریلیز ہوگی؟
فلم 10 مارچ کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی
پاکستانی ڈائریکٹر صائم صادق کی فلم جوائےلینڈ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز کی جائے گی۔
فلم کی دنیا بھر میں ریلیز کی تاریخوں کا اعلان انسٹاگرام میں فلم کے آفیشل پیج پر کیا گیا ہے۔
شعیب منصور کی فلم بول کے بعد جوائے لینڈ ایک دہائی بعد انڈیا میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہے۔
فلم کے آفیشل انسٹاگرام پیج کے مطابق فلم اسپین، برطانیہ، سوئٹزرلینڈ، انڈیا اور مشرقی یورپ کے ممالک میں ریلیز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ فلم کو ہم جنس پرستی کے متنازعہ موضوع پر پاکستان میں شدید تنقید کا سامنا ہے اور پنجاب حکومت نے صوبے میں اس کی نمائش پر پابندی بھی لگائی تھی۔
joyland
مزید خبریں
’رومانوی تعلقات کی حفاظت کرنی چاہئیے‘ ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے بریک اپ پر اور کیا کہا؟
یمنیٰ زیدی سے شادی کی قیاس آرائیوں پر احمد علی اکبر کا جواب
’بائیکاٹ زارا‘ فلسطینیوں کے استحصال پرمبنی تشہیری مہم پر فیشن برانڈ کیخلاف مہم
اذان کے دوران یشما گل کی حرکت نے لوگوں کو شدید غصہ دلا دیا، ’شیطان بھی کنفیوز ہوگیا‘
عوام کی صحت داؤ پر لگانے پر شاہ رخ، اکشے اور اجے دیوگن کیخلاف مقدمہ دائر
بڑھاپے میں اچھی اور بھرپور زندگی کیلئے یہ 6 عادتیں ترک کردیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.